گاڑی ، پلاٹ ، اثاثے خریداری کیلئے بڑی شرط عائد، سرٹیفکیٹ لازمی قرار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) فنانس بل میں انکم ٹیکس کی شق 114 سی میں تبدیلی کردی ، جس میں گاڑی یا پلاٹ خریدنے کے لئے بڑی شرط عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فنانس بل میں ترمیم کے تحت گاڑیاں، جائیدادیں اور اثاثے خریدنے کیلئے ایف بی آر سے اہلیت کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا۔ فنانس […]
گاڑی ، پلاٹ ، اثاثے خریداری کیلئے بڑی شرط عائد، سرٹیفکیٹ لازمی قرار Read More »
