بلدیاتی الیکشن کا مطالبہ زورپکڑ گیا، سابق وزیراعظم تنویر الیاس کو خراج تحسین پیش
وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں بلدیاتی نظام کی بحالی اور فوری بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ سامنے آ گیا۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ علاقائی ، یونین سطح پر ترقیاتی منصوبوں کیلئے ضروری ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی نمائندوں کا کردار نچلی سطح پرمنتقل کیا جانا انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا […]
بلدیاتی الیکشن کا مطالبہ زورپکڑ گیا، سابق وزیراعظم تنویر الیاس کو خراج تحسین پیش Read More »









