ایس ایچ او کا خاتون اور بچے پرتشدد، علاقے کی فضاء کشیدہ، نیلم پل بند
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیلم پل پر پولیس اہلکار کا سول شخص کے ہمراہ خاتون اور بچے پر مبینہ تشدد،خاتون کے ساتھ آنیوالے نوجوان کے ساتھ ایس ایچ او واجد علوی کی بدتمیزی سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ،شہریوں نے احتجاجاً نیلم پل بند کر دیا۔ متاثرہ شہری ذیشان عباسی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او تھانہ […]
ایس ایچ او کا خاتون اور بچے پرتشدد، علاقے کی فضاء کشیدہ، نیلم پل بند Read More »
