ایران نے اسرائیل پر 25 میزائل داغ دیئے، حیفا، بیرشیبا ، یروشلم میں زوردار دھماکے، 17 افراد زخمی

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور اسرائیل کے درمیان مسلح کشیدگی 8ویں روز میں داخل ہوگئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان میزائلوں کا تبادلہ جاری ہے، ایک طرف اسرائیل ایران پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں تو دوسری طرف ایران ’آپریشن ٹرو پرومس 3‘ کے تحت جوابی کارروائی میں اسرائیل کے اندر اہداف کو نشانہ بنا […]

ایران نے اسرائیل پر 25 میزائل داغ دیئے، حیفا، بیرشیبا ، یروشلم میں زوردار دھماکے، 17 افراد زخمی Read More »