وادیِ لیپہ میں غیر اعلانیہ بجلی کابریک ڈاؤن، عوام سراپا احتجاج

وادیِ لیپہ میں جاری غیر اعلانیہ بجلی بریک ڈاؤن کے خلاف عوامی صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا جس کے نتیجے میں مشتعل شہریوں نے کپہ گلی کے مقام پر سڑک بند کر دی۔ احتجاجی مظاہرین نے پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (PDO) کو وارننگ دی کہ اگر فوری طور پر بجلی کی بحالی کے اقدامات نہ […]

وادیِ لیپہ میں غیر اعلانیہ بجلی کابریک ڈاؤن، عوام سراپا احتجاج Read More »