پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پانی نہ روکنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیر کے روز دی ہیگ میں قائم عالمی مستقل عدالتِ ثالثی (PCA) کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدے کے تحت مغربی دریاؤں (چناب، جہلم اور سندھ) کا پانی پاکستان کے غیر مشروط استعمال کے لیے بہنے دینا ہوگا۔ یہ فیصلہ ایک […]

پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پانی نہ روکنے کا حکم Read More »