حکومتی دعوئوں کے برعکس پاکستان میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، ماہرین نے خبردار کردیا
پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے جہاں حساس قیمتوں کے اشاریے میں 14 مئی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.52 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے جبکہ عوام حکومت کو صورتحال پر قابو پانے […]
حکومتی دعوئوں کے برعکس پاکستان میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، ماہرین نے خبردار کردیا Read More »

