مہاجرین جموں وکشمیر کی حکومتی استحصالی رویئے کیخلاف احتجاجی تحریک شروع
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ آزاد کشمیر کے استحصالی رویئے کیخلاف مہاجرین جموں کشمیر 1989 نے پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ بیس کیمپ حکومت مہاجرین کو دیوار سے لگانے سے باز رہے ۔ مہاجرین جموں کشمیر 1989 کی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ضلع باغ کی مہاجر بستی چھتر نمبر دو میں انعقاد پذیر ہوا ۔ حکومت […]
مہاجرین جموں وکشمیر کی حکومتی استحصالی رویئے کیخلاف احتجاجی تحریک شروع Read More »
