گلگت بلتستان : ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت، حکم امتناع ختم
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے نئے طریقہ کار کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پر حکم امتناع ختم کر دیا۔ عدالت عظمیٰ میں گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان […]
گلگت بلتستان : ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت، حکم امتناع ختم Read More »
