اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اہم دورے پر جہلم ویلی پہنچ گئے، احتجاجی تحریک کیلئے حکمت عملی طے
جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزادکشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر سید ذیشان حیدر کے ہمراہ جہلم ویلی کا اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد عمران خان کی رہائی کیلئے جاری تحریک کے تناظر میں تنظیمی مشاورت اور حکمت عملی طے کرنا تھا۔ دورے کے دوران دونوں […]

