ڈپٹی سیکرٹریزکے تبادلے،حنا الطاف محکمہ سروسز،بینش جرال مالیات میں تعینات
مظفر آباد: صدرآزاد کشمیر نے تبادلوں،تعیناتیوں پر عائد پابندی میں نرمی کرتےہوئے انتظامی مفاد کے پیش نظرمتعدد ڈپٹی سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ توانائی و آبی وسائل حنا الطاف کو تبدیل کر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ساتھ منسلک کردیا گیا۔ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز بینش […]
ڈپٹی سیکرٹریزکے تبادلے،حنا الطاف محکمہ سروسز،بینش جرال مالیات میں تعینات Read More »
