ڈاکٹر مشتاق کا فاروق حیدر پر کرپشن کا الزام،مقابلے کا چیلنج بھی دیدیا
جہلم ویلی: جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ حلقہ 6کے ایم ایل اے راجہ فاروق حیدر خان عوام کو حساب دیں کہ لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں چکوٹھی،کھلانہ کے عوام کا حق مار کر چناری میں ایک گھر کیلئے لاکھوں روپے مالیت کے […]
ڈاکٹر مشتاق کا فاروق حیدر پر کرپشن کا الزام،مقابلے کا چیلنج بھی دیدیا Read More »

