نکاح نامے میں مہر کی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہو تو بیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اگر نکاح نامے میں مہر کی ادائیگی کا وقت درج نہ ہو تو بیوی کے مانگنے پر شوہر کو مہر ادا کرنا ہوگا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے فاطمہ بی بی نامی خاتون کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر […]

