مسئلہ کشمیر کے مستقل اور پائیدار حل کیلئے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہو گا، برسٹر سلطان محمود

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے موقف کی تائیدکی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کشمیری عوام کو اُن کا حق خودارادیت دلوانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے اور اس سلسلے میں بھارت پر دباؤ […]

مسئلہ کشمیر کے مستقل اور پائیدار حل کیلئے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہو گا، برسٹر سلطان محمود Read More »