نام نہاد طلباء ایکشن کمیٹی منشیاتی کمیٹی ،حقائق کیساتھ ایکسپوز کرونگا، راجہ مامون فہد
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)طلباء ایکشن کمیٹی کو چھوڑنے کی بنیادی وجہ ان کا ریاست مخالف بیانیہ اور طلباء کی غلط ذہن سازی کرنا تھی،میں آج بھی اس بات پر قائم ہوں طلباء ایکشن کمیٹی بنیادی طور پر’’منشیاتی کمیٹی‘‘ ہے میں ان کو حقائق کے ساتھ ایکسپوز کروں گا جو یہ بات ثابت کرے گی کہ یہ منشیات […]
نام نہاد طلباء ایکشن کمیٹی منشیاتی کمیٹی ،حقائق کیساتھ ایکسپوز کرونگا، راجہ مامون فہد Read More »
