نیلم،راستوں کی بندش،طبی سہولیات کی عدم دستیابی نے ایک اور حاملہ خاتون کی جان لے لی
نیلم :وادی نیلم میں طبی سہولیات کی عدم دستیابی اور سڑک کی بند ش کے باعث شھونٹر ویلی کی 20 سالہ خاتون ہسپتال پہنچا تے ہوئے راستے میں دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شونٹر ویلی کی رہائشی 20 سالہ حاملہ خاتون برف باری کی وجہ سےسڑک بند ہونے کے باعث ہسپتال نہ پہنچ سکی […]
نیلم،راستوں کی بندش،طبی سہولیات کی عدم دستیابی نے ایک اور حاملہ خاتون کی جان لے لی Read More »
