زہران ممدانی کو میئر نیویارک کی حیثیت سے کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟
نیویارک:دنیا کے اہم ترین شہروں میں سے ایک نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے والے زہران ممدانی شہر کے پہلے مسلمان میئر ہونے کے ساتھ سب سے کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی واضح مخالفت کے باوجود انہوں نے میئر کے الیکشن میں کامیابی […]
زہران ممدانی کو میئر نیویارک کی حیثیت سے کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ Read More »
