جنید جمشید مرحوم حادثے سے چند ماہ قبل ہی شہادت کی دعا مانگتے رہے: بیٹے کا انکشاف

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)معروف پاکستانی نعت خوان مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید نے والد کے ساتھ گزرے آخری لمحات مداحوں سے شیئر کیے ہیں۔ سیف اللہ جنید حال ہی میں جیو پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے والد کے مختلف واقعات اور ان کے ساتھ گزرے لمحات سے پردہ اٹھایا۔ والد […]

جنید جمشید مرحوم حادثے سے چند ماہ قبل ہی شہادت کی دعا مانگتے رہے: بیٹے کا انکشاف Read More »