تجاوزات

مظفرآباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کی حکمت عملی طے کر لی گئی

مظفرآباد :ڈپٹی کمشنر منیر احمد قریشی کی زیر صدارت سول سوسائٹی کے نمائندگان،تاجران اور صحافی حضرات کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سول سوسائٹی نمائندگان نے مظفرآباد شہر میں بڑھتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے باہمی مشاورت سے قابل عمل تجاویز پیش کیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز […]

مظفرآباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کی حکمت عملی طے کر لی گئی Read More »

وزیراعظم

تجاوزات خاتمے کے بغیر شہر کی ترقی ممکن نہیں : وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہروں اور قصبوں کی بہتر ڈیزائننگ اور انفراسٹرکچر کیلئے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کے لیے تجاوزات ختم کرنا لازمی ہیں ۔ اسلام آباد میں ٹی چوک پر اقبال فلائی اوور اور ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور کی افتتاحی

تجاوزات خاتمے کے بغیر شہر کی ترقی ممکن نہیں : وزیراعظم شہباز شریف Read More »

راولاکوٹ شہر سے تجاوزات خاتمے،ٹریفک نظام بہتری کی حکمت عملی طے

راولاکوٹ: راولاکوٹ شہر کی بہتری، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کے منظم نظام کے حوالے سے کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ سردار عمر فاروق کی ہدایت پر قائم کمیٹی نے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولاکوٹ سردار عبدالقادر کی قیادت

راولاکوٹ شہر سے تجاوزات خاتمے،ٹریفک نظام بہتری کی حکمت عملی طے Read More »

شہری پانی کو ترس رہے، بااثر مافیا کی ٹینکی سے روزانہ پانی سڑکوں پر ضائع!

(کشمیر ڈیجیٹل) میرپور میں بااثر مافیا کی مبینہ کارروائیوں نے شہر کا نقشہ بدل ڈالا ہے، جبکہ شہری طویل عرصے سے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کے سیکٹر سی ٹو مین روڈ پر سری نگر اسپتال کے سامنے قائم ایک پلازے کے باہر انڈر گراؤنڈ پانی کی ٹینکی

شہری پانی کو ترس رہے، بااثر مافیا کی ٹینکی سے روزانہ پانی سڑکوں پر ضائع! Read More »

مظفر آباد، تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن، حیدری چوک 10 سال بعد واگزار

مظفرآباد( مسعودالرحمان) مظفر آباد میں دوسرے روز بھی تجاوزات مافیا کیخلاف آپریشن،10 سالوں سے قابض مافیا سے راستہ واگزار کرالیا گیا۔ناجائز منافع خوری پر 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ صدر سید وجاہت کاظمی و نفری کے نیلم پل ٹالی

مظفر آباد، تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن، حیدری چوک 10 سال بعد واگزار Read More »

جہلم ویلی،شاہراہ سرینگر پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،ملبہ بھی ہٹا دیا

جہلم ویلی انتظامیہ نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے شاہراہ سرینگر سے تجاوزات اور ملبے کو ہٹادیا، عوام کا خیرمقدم ،نگرانی کا نظام وضع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنرسید اشفاق گیلانی کی ہدایت پر نائب تحصیلدار ایازچغتائی کی نگرانی میں بھاری مشینری سے شاہراہ سرینگر کے کنارے سے تجاوزات اور ملبے کیخلاف آپریشن

جہلم ویلی،شاہراہ سرینگر پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،ملبہ بھی ہٹا دیا Read More »