وزیراعظم کا دورہ بحرین ، تجارت بڑھانے،ویزاشرائط نرم کرنے پر اتفاق
منامہ :پاکستان اور بحرین نے تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے اور ویزا شرائط میں نرمی لانے پر اتفاق کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے منامہ میں بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کو منامہ میں […]
وزیراعظم کا دورہ بحرین ، تجارت بڑھانے،ویزاشرائط نرم کرنے پر اتفاق Read More »
