آزاد کشمیر میں انتظامی افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

آزاد حکومت نے ریاست کے مختلف اضلاع میں تعینات 9 انتظامی افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد انتظامی امور میں بہتری لانا اور مختلف تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی تعیناتی […]

آزاد کشمیر میں انتظامی افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »