آزاد کشمیر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 61 ہزار روپے ہو گیا
(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اتوار 3 اگست 2025 کو جاری کردہ تازہ ریٹ لسٹ کے مطابق، 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 61 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں نمایاں اضافہ […]
آزاد کشمیر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 61 ہزار روپے ہو گیا Read More »
