ایران کا اسرائل پر تازہ حملہ : بین گورین ایئرپورٹ اور دیمونا ایٹمی ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جوابی حملوں کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔ ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تل ابیب میں واقع بین گورین ایئرپورٹ، اسرائیلی فوج کے مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور دیمونا میں واقع ایٹمی ری ایکٹر سمیت کئی […]
