بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کی نئی حکومت کا جھکاؤ چین و پاکستان کی طرف، انڈیا برہم

بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلی کے بعد نئی حکومت کا جھکاؤ واضح طور پر چین اور پاکستان کی طرف نظر آ رہا ہے، جس پر انڈیا شدید برہم اور پریشان دکھائی دے رہا ہے۔ انڈیا اپنی پرانی اتحادی حسینہ واجد کی برطرفی پر ناخوش ہے اور بنگلہ دیش میں بڑھتے چینی اثر و رسوخ پر […]

بنگلہ دیش کی نئی حکومت کا جھکاؤ چین و پاکستان کی طرف، انڈیا برہم Read More »

کام

بنگلہ دیشی حکومت کا ٹیکس اہلکاروں کو فوری کام پر واپس آنے کا حکم

بنگلہ دیش کی حکومت نے ٹیکس اور کسٹمز کے کارکنوں کو فوری طور پر کام پر واپس آنے اور دو روزہ ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ افسران اور ملازمین کو ایک ساتھ کام پر واپس آنا چاہیے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے

بنگلہ دیشی حکومت کا ٹیکس اہلکاروں کو فوری کام پر واپس آنے کا حکم Read More »

عبوری سربراہ محمد یونس کا بنگلہ دیش میں ماہ اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان

بنگلا دیش(کشمیر ڈیجیٹل) عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے قوم سے خطاب میں آئندہ سال ملک میں انتخابات کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابات اپریل 2026 کے پہلے 2 ہفتوں میں کسی بھی دن ہوں گے۔ محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کا

عبوری سربراہ محمد یونس کا بنگلہ دیش میں ماہ اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان Read More »

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی پرعائد پابندی ختم کردی

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت جماعتِ اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی، جس سے جماعت اسلامی کو ایک دہائی بعد انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔ خیال رہے حسینہ واجد کی سابق حکومت نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن منسوخ کی تھی۔ خبر رساں ادارے اے

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی پرعائد پابندی ختم کردی Read More »

بنگلہ دیش میں بڑی تبدیلی، کرنسی نوٹو ں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی

 ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے اور بانی کہلانے والے عوامی لیگ کے سربراہ شیخ مجیب الرحمان کی تصویر کرنسی نوٹوں سے ہٹا دی گئی ہے۔ بنگلہ دیش میں گزشتہ سال طلبہ کے ملک گیر احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد کی 16 سالہ مطلق العنان حکمرانی کا خاتمہ اور بھارت فرار ہونے

بنگلہ دیش میں بڑی تبدیلی، کرنسی نوٹو ں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی Read More »

آصف زرداری

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرکٹرز اور دونوں ٹیموں کے آفیشلز کے ساتھ مصافحہ کیا۔

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب Read More »

بنگلہ دیش ایک بار پھر سراپا احتجاج، مظاہرین کا فوری الیکشن کا مطالبہ

ڈھاکا میں ایک بار پھر سیاسی درجہ حرارت بلند ہو گیا ہے جہاں اپوزیشن جماعتوں نے نئے انتخابات کے مطالبے پر زور دیتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک

بنگلہ دیش ایک بار پھر سراپا احتجاج، مظاہرین کا فوری الیکشن کا مطالبہ Read More »

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی

لاہور:پاکستان بمقابلہ بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم 202 رنز کے تعاقب میں 19.2 اوورز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلا دیش کی جانب سے کپتان لٹن داس

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی Read More »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور:پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ میچ سے قبل منگل کو سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی جبکہ دونوں ٹیموں نے لاہور میں بھرپور پریکٹس بھی کی۔ اس موقع پر

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

پاک بنگلہ دیش سیریز، پہلا میچ 28 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا

لاہور: پاکستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا ہے، جس سے شائقین کرکٹ میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے 10 ارکان پر مشتمل پہلا گروپ لاہور پہنچ چکا

پاک بنگلہ دیش سیریز، پہلا میچ 28 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا Read More »