بنگلادیش کرکٹ

بنگلادیشی فاسٹ بولر مہدی حسن سرطان کے باعث ایمبولینس میں دم توڑ گئے

ڈھاکا (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلادیش کی انڈر 18 کرکٹ ٹیم کے انتہائی باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر مہدی حسن ہردوئے خون کے موذی سرطان میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ وہ محض 18 برس کے تھے اور بہتر علاج کی غرض سے ڈھاکا منتقل کیے جانے کے دوران ایمبولینس ہی میں دم […]

بنگلادیشی فاسٹ بولر مہدی حسن سرطان کے باعث ایمبولینس میں دم توڑ گئے Read More »

ڈارون ٹیسٹ میں تاریخی اپ سیٹ، بنگلادیش نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں نویں نمبر کی ٹیسٹ ٹیم بنگلادیش نے دنیا کی نمبر ون ٹیم آسٹریلیا کو شکست سے دوچار کر کے آسٹریلین سر زمین پر اپنی پہلی ٹیسٹ فتح درج کروا لی ہے۔ بنگال ٹائیگرز کو میچ جیتنے کے لیے 57 رنز کا ہدف ملا تھا جو انہوں نے

ڈارون ٹیسٹ میں تاریخی اپ سیٹ، بنگلادیش نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ قومی ٹیم کی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ بنگلادیش نے سلہٹ ٹیسٹ کے آخری دن پاکستان کو 78 رنز سے عبرتناک شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا، جس نے پاکستانی کرکٹ شائقین

سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا Read More »

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ تین میچوں کی سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے اور آج کی فاتح

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پاکستان بنگلادیش پہلا ون ڈے، بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈھاکا کے شیربنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان مہدی حسن میراز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل شیڈول

پاکستان بنگلادیش پہلا ون ڈے، بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا Read More »

بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار، آئی سی سی سے مذاکرات بے نتیجہ

بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے اور اس حوالے سے اب تک کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان ہونے والی بات چیت

بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار، آئی سی سی سے مذاکرات بے نتیجہ Read More »