بھمبر:خواتین کو ہراساں کرنے والا ہائی ایس ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے بعد سب ڈویژنل مجسٹریٹ بھمبر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے میرپور روڈ پر پبلک ٹرانسپورٹ ہائی ایس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پر الزام ہے کہ وہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھی خواتین کے ساتھ غیراخلاقی حرکات میں ملوث تھا، جبکہ گاڑی کو بھی پولیس نے ضبط […]

بھمبر:خواتین کو ہراساں کرنے والا ہائی ایس ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط Read More »