ایران

ٹرمپ

ایران کی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی دم توڑ رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی حالیہ تجاویز کو ‘احمقانہ’ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں جنگ بندی کی کوششیں شدید خطرات سے دوچار ہو گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایران […]

ایران کی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی دم توڑ رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

oil price

آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ٹرمپ کا سخت موقف، برینٹ خام تیل 104 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی حالیہ تجاویز کو مسترد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آبنائے ہرمز کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال نے عالمی سطح پر توانائی کی سپلائی اور قیمتوں پر گہرے اثرات مرتب کیے

آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ٹرمپ کا سخت موقف، برینٹ خام تیل 104 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا Read More »

ایران کا جواب قابل قبول نہیں، ٹرمپ، دوبارہ حملوں کا بھی عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکی تجاویز کے جواب کو مسترد کر دیا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر اپنے مختصر پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ایران کے نام نہاد نمائندوںکی جانب سے دیا گیا جواب پڑھا ہے۔یہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کا خلیج فارس میں غیر

ایران کا جواب قابل قبول نہیں، ٹرمپ، دوبارہ حملوں کا بھی عندیہ دیدیا Read More »

ایران،امریکہ مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اایران اور امریکہ کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات کی تیاریاں، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ، مذاکرات کیلئے ائندہ 72گھنٹے اہم ہیں ۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل نے اسلام آباد میں  امریکہ ایران مذاکرات اگلے ہفتے میں شروع ہونے کی تصدیق کردی ۔ دی وال اسٹریٹ جرنل نے اہم

ایران،امریکہ مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ ہونے کا امکان Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سکائی نیوز کی اینکر یلداحکیم نے اعتراف کیا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں پاکستانی سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار ناقابل فراموش رہا۔ سکائی نیوز کی اینکر یلداحکیم کا مزید کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران میں ثالثی کیلئے اہم کردار ادا کر

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیم Read More »

ٹرمپ

پاکستان نے شاندار کردار ادا کیا، ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو سخت جواب دینگے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے پاکستانی قیادت بہترین کام کر رہی ہے ، مذاکرات کے دوران پاکستان نے پراجیکٹ فریڈم روکنے کا کہا تھا جس پر ہم رک گئے ،پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران

پاکستان نے شاندار کردار ادا کیا، ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو سخت جواب دینگے، ٹرمپ Read More »

ایران کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام ،حملوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سینٹ کام

ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جبکہ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے ’بلا اشتعال‘ بحری حملوں کے بعد ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جسک کے علاقے

ایران کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام ،حملوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سینٹ کام Read More »

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی،کنٹینر پر حملہ، ایران نے میزائل چلا دیئے

امریکا اور ایران کے مابین آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر کشیدگی دیکھنے میں آئی ہے، ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا ہے جس کے جواب میں میزائل فائر کئے گئے ہیں اور دشمن یونٹوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی،کنٹینر پر حملہ، ایران نے میزائل چلا دیئے Read More »

پاکستان آئندہ ہفتے ایران مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کریگا

خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان ایک بار پھر کلیدی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، جہاں اسلام آباد آئندہ ہفتے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے انتہائی اہم مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان تعطل کا شکار امن مذاکرات کو دوبارہ

پاکستان آئندہ ہفتے ایران مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کریگا Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے لیے نیا نظام متعارف کروا دیا

ایران نے امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر عالمی تجارت کے اہم ترین راستے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت کو منظم کرنے کے لیے نیا طریقہ کار نافذ کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، نئے نظام کے تحت اب آبنائے ہرمز سے گزرنے

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے لیے نیا نظام متعارف کروا دیا Read More »