ایران جنگ میں امن مذاکرات شروع کرنا آسان کام نہیں،چینی وزیرخارجہ
بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی وزیرخارجہ نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ میں امن مذاکرات شروع کرنا آسان کام نہیں ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی وزیرخارجہ کا رابطہ ہوا،وزیرخارجہ نے ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت کا اظہار کیا۔ چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ […]
ایران جنگ میں امن مذاکرات شروع کرنا آسان کام نہیں،چینی وزیرخارجہ Read More »









