ایران جنگ سرے سے ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا بڑا بیان
چین نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں اور حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ کے سخت موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا پائیدار حل […]
ایران جنگ سرے سے ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا بڑا بیان Read More »



