ایران امریکہ کشیدگی

مجتبیٰ خامنہ ای بھی قتل ہو سکتے ہیں، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن سے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایک بڑا دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکہ کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو اس بارے میں بتا دیا ہے۔ […]

مجتبیٰ خامنہ ای بھی قتل ہو سکتے ہیں، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل Read More »

ایران امریکہ جنگ، سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر سوال اٹھا دیے

سابق پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں کوئی بھی ملک جنگ رکوانے یا صلح کے لیے سنجیدہ کوششیں نہیں کر رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کی سب سے بڑی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اعتماد کی کمی ہے۔ ایک نجی ٹی

ایران امریکہ جنگ، سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر سوال اٹھا دیے Read More »

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں اپنا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

بیجنگ نے ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ختم کرنے اور خطے میں امن قائم کرنے کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بحرِ ہند میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی بحری جہاز تباہ ہو چکا

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں اپنا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان Read More »

ایران حملوں کے بعد سیکیورٹی خدشات: وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس منسوخ، عسکری قیادت کو مشاورت کے لیے بلا لیا

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی انتہائی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا دو روزہ اہم دورہ روس ملتوی کر دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق انھوں نے 2 مارچ کو روس روانہ ہونا تھا، جہاں توانائی اور علاقائی

ایران حملوں کے بعد سیکیورٹی خدشات: وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس منسوخ، عسکری قیادت کو مشاورت کے لیے بلا لیا Read More »