ایران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن ہے، آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھلا رکھا جائے گا، مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود سفارتی حل کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ عالمی توانائی کے لیے کلیدی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھلا […]









