اسلام آباد ٹاکس کا دوسرا دور، ٹرانسپورٹ اڈے رات 11 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ دوسرے دور کے مذاکرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں میں سیکیورٹی اور ٹرانسپورٹ سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق آج رات 11 بجے سے ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ رینٹ اے کار اور ٹورازم ٹرانسپورٹ […]
اسلام آباد ٹاکس کا دوسرا دور، ٹرانسپورٹ اڈے رات 11 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ Read More »


