مضبوط پاکستان خطے کے امن کیلئے ناگزیر،سٹیک ہولڈرز اپنی ذمہ داری پوری کریں، خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدرجموں کشمیر لبریشن لیگ خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ نے کہا کہ لبریشن لیگ جغرافیائی، سیاسی، دفاعی، معاشی اور معاشرتی لحاظ سے ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان کی خواہاں ہے خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ چونکہ اس ریجن میں ہر لحاظ سے مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی تحریک آزادی جموں کشمیر کی کامیابی کا ضامن ہے […]

مضبوط پاکستان خطے کے امن کیلئے ناگزیر،سٹیک ہولڈرز اپنی ذمہ داری پوری کریں، خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ Read More »