ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا سہولت معطل، سعودی عرب کی نئی ویزہ پالیسی جاری
ریاض(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے نئی ویزا پالیسی متعارف کروادی ، سعودی حکام نے ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا سہولت معطل کردی۔ سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے کو معطل کرتے ہوئے صرف سنگل انٹری ویزہ […]
ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا سہولت معطل، سعودی عرب کی نئی ویزہ پالیسی جاری Read More »
