پاکستانی مصنفہ انیلہ بخاری کا بڑا اعزاز، انٹرنیشنل ایکسیلنسی ایوارڈ مل گیا

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی مصنفہ اور بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے متحرک کارکن انیلہ بخاری کو بچوں کے حقوق اور صنفی مساوات کیلئے ان کی نمایاں خدمات پر لندن میں اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ انیلہ بخاری عالمی سطح پر تسلیم شدہ انتھالوجی Authenticity and Action کی واحد پاکستانی شریک مصنف ہیں جنہیں حال ہی […]

پاکستانی مصنفہ انیلہ بخاری کا بڑا اعزاز، انٹرنیشنل ایکسیلنسی ایوارڈ مل گیا Read More »