میٹرک، انٹر میڈیٹ کے طلبہ کیلئے نیا گریڈنگ فارمولا نافذکردیا گیا
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ (فیڈرل بورڈ) نے نیا گریڈنگ فارمولا نافذ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا گریڈنگ سسٹم 2026 سے میٹرک اور انٹر کے فرسٹ ایئر کے امتحانات سے نافذ ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات میں 96 سے 100 فیصد نمبر لینے والے طلبہ کو A++ گریڈ ملے گا۔ 91 سے 95 […]
میٹرک، انٹر میڈیٹ کے طلبہ کیلئے نیا گریڈنگ فارمولا نافذکردیا گیا Read More »


