انتہاپسند ہندوئوں کی ٹرولنگ،بھارتی سیکرٹری خارجہ نے ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا
نئی دہلی:بھارت کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کو سوشل میڈیا پر انتہا پسند ہندو گروپوں کی جانب سے شدید نفرت انگیز مہم کا سامنا کرنا پڑاجس کے نتیجے میں انہیں اپنا ایکس( ٹوئٹر) اکاؤنٹ لاک کرنا پڑا۔ یہ شرمناک مہم اس وقت شروع ہوئی جب بھارت اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی کا اعلان […]
انتہاپسند ہندوئوں کی ٹرولنگ،بھارتی سیکرٹری خارجہ نے ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا Read More »
