بھمبر میں امن و آزادی کشمیر ریلی، سینکڑوں افراد کی شرکت

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی ہیڈکوارٹر بھمبر میں استحکامِ تحریک آزادی کشمیر اور قیام امن کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے “پاکستان زندہ باد”، “آزاد کشمیر زندہ باد” اور “مسلح افواج پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگائے جبکہ شہداء کو سلام پیش کیا اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے […]

بھمبر میں امن و آزادی کشمیر ریلی، سینکڑوں افراد کی شرکت Read More »