ٹرمپ کا بڑا دعویٰ : ایران کی 3 نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے کا اعلان
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کی تین اہم نیوکلیئر تنصیبات پر کامیاب حملہ کیا، جس کے نتیجے میں فردو جوہری مرکز کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹرتھ سوشل” پر اپنے پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکی افواج نے ایران […]
ٹرمپ کا بڑا دعویٰ : ایران کی 3 نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے کا اعلان Read More »
