امداد

وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ کی ضلع کوٹلی میں زلزلہ شہداء کی یاد میں خصوصی تقریر

وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ 08 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلہ کے بعد مملکت خداداد پاکستان کی بے مثال خدمت کشمیری عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ 8 اکتوبر 2005 کے المناک زلزلے کے شہداء کو پوری قوم عقیدت و احترام سے یاد کرتی ہے۔ وزیر اطلاعات […]

وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ کی ضلع کوٹلی میں زلزلہ شہداء کی یاد میں خصوصی تقریر Read More »

نوید بھٹی

مظفر آباد:بانڈی سماں میں نوید بھٹی کا گھر جل کر خاکستر،حکومت سے امداد کی اپیل

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )بانڈی سماں کے رہائشی نوید بھٹی کا گھر اچانک آگ لگنے سے مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔ قیمتی سامان اور ضروریات زندگی چند لمحوں میں تباہ ہو گئیں ۔ ریاست کو ماں کہا جاتا ہے جو اپنے شہریوں کا بچےکی طرح خیال کرتی ہے، لیکن افسوس کہ ایسے

مظفر آباد:بانڈی سماں میں نوید بھٹی کا گھر جل کر خاکستر،حکومت سے امداد کی اپیل Read More »

گریڈ 19سے22کے715افسر بی آئی ایس پی کی امداد لیتے رہے،قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد: بینظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی ) کے تحت گریڈ 19 سے 22 تک کے سیکڑوں سرکاری افسران کو بھی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر معین عامر پیر زادہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن سے متعلق

گریڈ 19سے22کے715افسر بی آئی ایس پی کی امداد لیتے رہے،قائمہ کمیٹی میں انکشاف Read More »

اقوام متحدہ کاپاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے6لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

اقوام متحدہ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ابتدائی طور پر 6 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیاہے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ امدادی کارروائیوں کی قیادت پاکستانی حکام کر

اقوام متحدہ کاپاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے6لاکھ ڈالرامداد کا اعلان Read More »

Scroll to Top