شرقی باغ میں میر اکبر کی کامیابی کالعدم، دھاندلی ثابت
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے-16 (شرقی باغ) میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میر اکبر خان کے خلاف الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پر تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے۔ مظفرآباد میں قائم الیکشن ٹربیونل کے جج حافظ محمد اکرم نے انتخابی عذر داری پر فیصلہ […]
شرقی باغ میں میر اکبر کی کامیابی کالعدم، دھاندلی ثابت Read More »


