مظفرآبادضلعی انتظامیہ کا اہم اجلاس، ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت ان کے آفس چیمبر میں عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے اور آمدہ مون سون کے دوران ممکنہ خدشات کے پیش نظر پیشگی حفاظتی اقدامات عمل میں لائے جانے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پولیس آفیسران،مجسٹریٹس وآفیسران محکمہ تعمیرات عامہ پبلک […]
