وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور اہلکاروں کی درجہ بندی واضح کر دی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ایک اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے افسران اور اہلکاروں کی درجہ بندی باضابطہ طور پر واضح کر دی ہے۔ فنانس ڈویژن کے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق، حکومت نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کے گریڈ کی بنیاد پر ان کی کیٹیگری متعین […]
وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور اہلکاروں کی درجہ بندی واضح کر دی Read More »








