اغواء

وادی نیلم سے کمسن بہنوں کا اغواء،56سالہ ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

وادی نیلم: وادی نیلم میں کمسن لڑکی کو اغوا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس پی نیلم خواجہ محمد صدیق نے بتایا کہ 54سالہ ملزم جاگراں کا رہائشی اور مزدور ہے […]

وادی نیلم سے کمسن بہنوں کا اغواء،56سالہ ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

بھمبر سے اغوا ہونے والے بزرگ شہری ملک غفور بازیاب

(کشمیر ڈیجیٹل)بھمبر سے ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے بزرگ شہری ملک غفور عرف فوجی کو گزشتہ رات بازیاب کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل کچے کے ڈاکوؤں نے شہری کو ٹریپ کرکے اغواء کیا تھا، جس کے دوران تشدد کی ویڈیوز بھی وائرل ہو گئی تھیں۔ پولیس کی ناکامی کے بعد

بھمبر سے اغوا ہونے والے بزرگ شہری ملک غفور بازیاب Read More »

وزیر جنگلات کا پی آر او نہم کی طالبہ کو اغواء کرنے میں ملوث نکلا،14سال قید

مظفرآباد: وزیر جنگلات اکمل سرگالہ کے پی آر او کو جماعت نہم کی طالبہ کو اغوا کرنے پر ایڈیشنل فوجداری عدالت کے جج آفتاب طارق میر نے دفعہ 337/1 کے تحت 14سال قید اور 3لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل فوجداری عدالت کے جج آفتاب طارق میر نے نے ملزمان کا

وزیر جنگلات کا پی آر او نہم کی طالبہ کو اغواء کرنے میں ملوث نکلا،14سال قید Read More »

Scroll to Top