حویلی :بنیان مرصوص اظہارتشکر تقریبات، پاکستان کے وار نے بھارت کی کمرتوڑدی، مقررین کا خطاب
حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ریاست کے دیگر حصوں کی طرح حویلی میں بھی آپریشن بنیان المرصوص کی بے مثال کامیابی پر یوم تشکر منایا گیا۔ الصبح مساجد میں دعاؤں کے ساتھ ہیڈکوارٹر میں پروگرامات منعقد ہوئے۔ مقررین نے مختلف تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمارا […]
