این ایچ اے نے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر میں ٹول ٹیکس کی شرح میں اضافہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 5 اپریل سے ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق قومی شاہراہوں پر موٹر کار کا ٹول 100 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ کوہاٹ ٹنل پر کار […]
این ایچ اے نے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

