نان فائلرز بھی بری طرح پھنس گئے، اب گاڑی خرید سکیں گے نہ ہی غیر منقولہ جائیداد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کرتے ہوئے نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلرز کے لیے بینک سے نقد رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا […]

نان فائلرز بھی بری طرح پھنس گئے، اب گاڑی خرید سکیں گے نہ ہی غیر منقولہ جائیداد Read More »