ابوظہبی

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی،کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی وکاروباری اورمالی معاملات تاحکم ثانی معطل کر دیئے۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یو اے […]

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی،کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے Read More »

ابوظہبی،ریستوران کیخلاف ہتک آمیز ویڈیو شیئر کرنیوالی خاتون پر بھاری جرمانہ

متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے معروف ریستوران کے خلاف ہتک آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والی خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر کو مجموعی طور پر 81 ہزار درہم(61لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ابوظہبی جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق انفلوئنسر نے ریستوران کی ویڈیو بنا کر اپنے

ابوظہبی،ریستوران کیخلاف ہتک آمیز ویڈیو شیئر کرنیوالی خاتون پر بھاری جرمانہ Read More »

آبنائے ہرمز پر کوئی ملک ٹول یا فیس عائد نہیں کر سکتا، مارکو روبیو

ایران امریکا معاہدے پر خلیجی اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لیے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو ابوظہبی پہنچ گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک کو امریکا کی جانب سے سکیورٹی کی یقین دہانیاں دینے کا امکان ہے ۔ ابوظہبی پہنچنے پر امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ایک بار پھر کہا کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی

آبنائے ہرمز پر کوئی ملک ٹول یا فیس عائد نہیں کر سکتا، مارکو روبیو Read More »

سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے پر یواے ای سے 3500پاکستانی ڈی پورٹ

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر بڑی تعداد میں پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات پر میزائل حملوں کے بعد سے غلط خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے پر یواے ای سے 3500پاکستانی ڈی پورٹ Read More »

ایران امریکہ جنگ کے خلیجی معیشت پر وار: دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹس کو 120 ارب ڈالر کا دھچکا

دبئی/ابوظہبی: ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ جنگ نے جہاں خطے کی سکیورٹی کو شدید طور پر متاثر کیا ہے، وہیں خلیجی معیشت پر بھی اس کے گہرے اور منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ 28 فروری کو جنگ کے باقاعدہ آغاز سے لے کر اب تک متحدہ عرب امارات کی دو بڑی

ایران امریکہ جنگ کے خلیجی معیشت پر وار: دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹس کو 120 ارب ڈالر کا دھچکا Read More »

امارات کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

ابوظہبی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی اپنی سلامتی کا لازمی حصہ ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ

امارات کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

مظفرآباد، سبڑی کی معصومہ نقوی نے ابوظہبی میں بیسٹ پیرامیڈیکل ایوارڈ حاصل کرلیا

مظفرآباد: ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے سبڑی سے تعلق رکھنے والی سیدہ معصومہ نقوی نے بہتریں خدمات اور فرائض پر منصبی کی بجا آوری پر ابو ظہبی ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سال 2025 کا بیسٹ پیرا میڈیکل ایوارڈ حاصل کر لیا ۔ سیدہ معصوم نقوی ابو ظہبی کےایک ہسپتال میں تعینات ہیں

مظفرآباد، سبڑی کی معصومہ نقوی نے ابوظہبی میں بیسٹ پیرامیڈیکل ایوارڈ حاصل کرلیا Read More »

AI ID CARD SYSTEM

آئی ڈی کارڈ ختم؟ شہری اب چہرہ دکھا کر اپنی شناخت ثابت کر سکیں گے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے جدید ٹیکنالوجی کی طرف ایک اور قدم اٹھایا ہے اور چہرے کی شناخت پر مبنی بائیو میٹرک سسٹم متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی ہے جو مستقبل قریب میں شناختی کارڈ (ایمریٹس آئی ڈی) کی جگہ لے سکتا ہے۔ اماراتی وزیر صحت و تحفظ اور وفاقی قومی

آئی ڈی کارڈ ختم؟ شہری اب چہرہ دکھا کر اپنی شناخت ثابت کر سکیں گے Read More »