آگاہی مہم

سماہنی: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ، ٹریفک پولیس آگاہی مہم کا آغاز

سماہنی : ٹریفک پولیس سماہنی کی جانب سے نئے ٹریفک قوانین اور جرمانہ جات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد اب ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو کل سے باقاعدہ 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں اے آئی ایس ٹریفک پولیس […]

سماہنی: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ، ٹریفک پولیس آگاہی مہم کا آغاز Read More »

موٹرسائیکل کے بڑھتے حادثات پر آگاہی مہم شروع،مظفرآبادمیں ہیلمٹ تقسیم

مظفرآباد:ٹریفک پولیس مظفرآباد نے موٹرسائیکل حادثات کی روک تھام کیلئے آگائی مہم کا آغاز کردیا۔ ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان ڈار نے شہریوں میں ہیلمٹ تقسیم کئے اورہیلمنٹ کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس رانا عبدالجبار کے وژن اور ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان ڈار کی سربراہی میں ٹریفک

موٹرسائیکل کے بڑھتے حادثات پر آگاہی مہم شروع،مظفرآبادمیں ہیلمٹ تقسیم Read More »

مظفرآباد پولیس کی چوروں کو پکڑنے کے بجائے موٹرسائیکل مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی مہم شروع

مظفرآباد:ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں عید کے پیش نظر اور موٹر سائیکل کی بڑھتی ہوئی چوریوں پر پولیس نے مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی آگاہی مہم شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں موٹرسائیکل کی چوری کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں اور عید کے دنوں میں ان میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پولیس

مظفرآباد پولیس کی چوروں کو پکڑنے کے بجائے موٹرسائیکل مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی مہم شروع Read More »

کشمیریوں کو فٹبال بنا دیا گیا،اوورسیز کشمیری برطانیہ میں بھرپور آگاہی مہم چلائیں، لارڈ قربان

لندن( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی سیاسی رہنما لارڈ قربان حسین نے کہا ہے کہ 77 سالوں کے دوران بہت سے مواقع آئے جب لگتا تھا مسئلہ کشمیر حل ہونے جا رہا ہے لیکن کوئی نہ کوئی رکاوٹ آڑے آتی رہی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں

کشمیریوں کو فٹبال بنا دیا گیا،اوورسیز کشمیری برطانیہ میں بھرپور آگاہی مہم چلائیں، لارڈ قربان Read More »

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال

جدہ:سعودی عرب میں مقیم کشمیری وپاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ، مرکزی تقریب جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدرمملکت، وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال Read More »

Scroll to Top