آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ،آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا مناسب جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے، پاکستانی مسلح افواج کی […]
آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ،آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا Read More »


